تعارف بیسٹ ایج سنٹر جوہرآباد

  • بیسٹ ایج سینٹر جوہرآباد – متوسط طبقے کے خوابوں کو حقیقت بنانے والا اسلامی فلاحی ادارہ

  • 🌟
  • یہ ادارہ گزشتہ 20 سال سے متوسط طبقے کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کے لیے خدمات فراہم کر رہا ہے۔

  • 🌟
  • ہمارا مشن:

     اپنا گھر، اپنی جائیداد
    جوہرآباد میں پلاٹس، مکانات، اور دکانیں بلا سود اور بغیر کسی شرائط کے، کیش قیمت پر 5 سے 7 سال کی آسان اقساط میں فراہم کرتے ہیں۔

    🌟
  • بے گھروں کے لیے سہارا  
    بے گھر افراد کو عزت کے ساتھ گھر کا مالک بننے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

    🌟
  • آمدنی کے سنہری مواقع  
    گھر بیٹھے کمائی کے مواقع، متوسط طبقے کے لیے منافع بخش سرمایہ کاری کے منصوبے، چاہے آپ کے پاس سرمایہ ہو یا نہ ہو۔

    🌟
  • اوورسیز پاکستانیوں کے لیے شاندار مواقع  
    بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں بہتر مالی مواقع فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے وطن میں خوشحال مستقبل بنا سکیں۔

    ہم سے جڑیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!

    آج ہی شامل ہوں اور اپنی نسلوں کے لیے روشن مستقبل کی ضمانت حاصل کریں۔

    کیونکہ ایک بہتر کل آپ کا منتظر ہے!

اس ادارہ سے آپ کیا کچھ حاصل کرسکتے ہیں

نقد واقساط پرپلاٹ

کمرشل پلاٹس

دوکانیں

انویسٹمنٹ وکمائی

پلاٹ صرف بیسٹ ایج سنٹر سے ہی کیوں؟ ایسی وجوہات جو آپ کا دل خوش کر دیں۔
*کیا وجہ ہےکہ لوگ بیسٹ ایج سنٹرجوہرآباد سےآنکھیں بند کرکے اقساط پر دھڑا دھڑ پلاٹ لیتے ہیں؟*
وہ اس لیے کہ
✅بیسٹ ایج سنٹر کوئی پراپرٹی ڈیلرادارہ نہیں بلکہ واحداسلامی کاروباری ادارہ ہے
✅20 سال سےقائم ہے
✅ اورجوہرآبادخوشاب میں مڈل طبقہ کو نقدوں والی قیمت میں قسطوں پر اپنی جائیداد کا مالک بنا رہاہے
✅سود اورسودی شرائط سےپاک مکمل اسلامی ادارہ ہےجومکمل طور پرشریعت محمدﷺ کےتابع ہے
✅نہ خریدارسےکمشن
✅نہ خفیہ چارجز
✅نہ ڈیولپمنٹ چارجز
✅صرف اور صرف رجسٹری انتقال والے پلاٹ
✅پہلی قسط پر قبضہ
✅ نقد لیں ادھار لیں 5سال کی قسط بنائیں ایک ہی قیمت
✅نہ قسط لیٹ ہونےپرجرمانہ
✅نہ بیعانہ ضبطگی نہ بیعانہ کےساتھ ڈبل بیعانہ نہ جائیدادضبطگی جیسی سودی اورحرام شرائط
✅بلکہ اگر کوئی خریدارکسی جینوئن مجبوری کی وجہ سےاقساط ادا کرنےسےمکمل قاصر ہوجاۓتومدت معاہدہ مکمل ہونےپرمکمل اداشدہ رقم بغیرکسی کٹوتی کےواپس
✅ہمارا کوئی اورپراجیکٹ پسند آجاۓتو بغیر کٹوتی پلاٹ ٹرانسفر کروایا جاسکتا ہے
ہمارے پراجیکٹس کی لسٹ طلب کرنےکےلیے ابھی Plot لکھ کرادارہ کو واٹس ایپ کریں

Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem accusantium doloremque laudantium, totam rem aperiam, eaquipsa quae ab illo inventore veritatis et quasi architecto beatae vitae dicta sunt explicabo. Nemo enim ipsam voluptatem quia voluptas sit. Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem accusantium doloremque laudantium, totam rem aperiam, eaque ipsa qua.

ہمارے رفاحی و اسلامی منصوبہ جات پر ایک نظر

Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem accusantium doloremque laudantium, totam rem aperiam.

ہمارے کسٹمرز کی ادارہ کےبارے میں رائے جانیں

ہمارے کسٹمر شیرمحمد صاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں


ہمارے کسٹمر عطاء الرحمن  صاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

ہمارے کسٹمر مظہر اقبال  صاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

محمد سعید صاحب

ہمارے کسٹمر محمد سعید صاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

ہمارے کسٹمر قاری ابوسفیان علوی صاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

ہمارے کسٹمر محمد سلیم سنبلی صاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

ہمارے کسٹمر آصف رشید صاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

ہمارے کسٹمر محمدشیرصاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

ہمارے کسٹمر محمد نویدصاحب کی ادارہ بیسٹ ایج سنٹر کے بارے میں کیا رائے ہے ان کی تصویر پر کلک کریں گے تو ویڈیو کھل جائے گی 

اگلے کسٹمر کی رائے جاننے کےلیے سلائیڈ کریں

Our Portfolio

Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem accusantium doloremque laudantium, totam rem aperiam,